Aaj News

منگل, دسمبر 03, 2024  
01 Jumada Al-Akhirah 1446  

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن بنے تین برس ہوگئے

اپ ڈیٹ 18 جون 2020 01:25pm

پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی کا چیمپئن بنے تین برس ہوگئے۔ سنہ 2017 میں آج ہی کے روز شاہینوں نے فائنل میں روایتی حریف بھارتی ٹیم کو دھول چٹائی تھی۔

اس میچ میں فخرزمان نے سنچری داغی جبکہ محمد عامر نے ایونٹ کا بہترین اسپیل کیا۔ سرفرازاحمد کی قیادت میں پاکستان نے بھارت کو 180 رنز سے عبرتناک شکست دی تھی۔